Mera Name Muhabbat (SHORT STORIES) — Part 01
Written by: Huma Qureshi
Genre: Cultural Fiction
Published: 22/01/2026
258 Views
Part 01
سے تیار ہوجاؤ۔۔کہیں باہر چلتے ہیں۔کیوں کہ کھانا بنانے میں تو ابھی وقت لگ جائے گا۔"شایان کو اپنی غلطی اور اس کی بھوک کا احساس تھا۔جبھی پیشکش کی گئی تھی۔ سمبل نے بھی ایک بار اس کی جانب دیکھا ور اپنے کام میں لگی رہی۔۔شایان نے اس کا بے نیاز انداز فلحال نظر انداز کیا۔اور خود بھی اس کی مدد کروانے لگا۔۔ "چلو جلدی سے۔بھوک لگ رہی ہے مجھے۔۔"شایان نے اسے بلاوجہ کچن میں چیزو کو چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھ۔ہاتھ پکڑ کر باہر نکالا۔ تو سمبل بھی اپنے پیٹ میں ڈورتے چوہوں کے پیش نظر غصّہ ایک طرف کو رکھتی۔جلدی سے دوپٹہ سر پر اوڑھ کر اپنی چادر کاندھوں پر ڈالتی اس کے ہم قدم ہوئی۔جو اتنی دیر میں فریش ہوتا اسے لئے فلیٹ سے باہر نکلا۔۔ ________ جاری ہے ۔۔۔۔۔
