Mera Name Muhabbat (SHORT STORIES) — Part 04(Last)
Written by: Huma Qureshi
Genre: Cultural Fiction
Published: 24/01/2026
217 Views
Part 04(Last)
یہ دے کر منا لونگا۔ مگر تم تو جیسے میرے انتظار میں بیٹھی تھیں کوئی نخرہ ہی نہیں دکھایا۔ایویں فضول میں میرے پیسے برباد ہوگئے۔۔" وہ جو اشتیاق سے آنکھوں میں انوکھی سی چمک لئے ڈائمنڈ کے موتی لگا ہوا پیارا سا بریسلیٹ دیکھ رہی تھی۔شایان کے جملے پر چونک کر سر اٹھایا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔ "یو۔۔نا شکرے انسان۔۔" سمبل تیزی سے بولتی ایک بار پھر کشن سے اس کی دھلائی کرنے میں مصروف ہوگئی تھی۔ جو مسلسل قہقہ لگا رہا تھا۔۔ محبّت شایان کے دل پر دستک دے چکی تھی۔ یقین تھا کہ آئندہ زندگی خوبصورت گزرنی تھی۔۔۔ The End❤❤
Comments
Leave a Comment
Anna
Tue Jan 27 2026
وہی گھسا پٹا انداز ادمی کو اپنی غلطی کا احساس کیا ہوا کہ اس کو کام کرنے پڑے یعنی اس کو ایا ملازمہ کی ضرورت محسوس ہوئی بیوی کی نہیں اس قدر تذلیل اس قدر بدتمیزی پھر اس پہ بھی ڈھٹائی وہ لڑکی منع نہیں کرتی تو یار ہم سب کو دھوکہ دیتا بعد میں جو ہوتا جو ہوتا تماشا تو اس بیچاری کا بنا ہے اور اتنے ارام سے اس نے معاف کر دیا مطلب کوئی عقل نہیں کوئی سیلف رسپیکٹ نہیں بالکل بیکار اینڈنگ ہے ایک تھپڑ تو زوردار لگانا چاہیے تھا گھر میں کوئی بڑے نہیں تھے
