Mohabbat Bazi E Aakhir Updated Version Complete Novel Online Reading — Episode No 06
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 27/01/2026
1 Views
Episode No 06
تھا۔اقصیٰ کا سانس سینے میں ہی اٹک گیا۔خوف سے جسم میں کرنٹ سا سرائیت کرگیا۔۔ جبکہ اُس کا دھیان اقصیٰ کی جانب نہیں تھا۔وہ اپنے ساتھ ایسے بھی کھڑا کرتا کھنڈر پڑی عمارت کی جانب قدم اٹھانے لگا۔۔ ساتھ ہی چاروں پولیس موبائل اس کے قریب آکر سڑک پر ٹھریں۔اقصیٰ آنکھوں میں خوف لئے اپنی کنپٹی پر رکھی گن محسوس کر خوف سے کچھ بول ہی نہیں سک رہی تھی۔۔ "انسپکیٹر کوئی ہوشیاری نہیں۔ورنہ لڑکی اپنی جان سے جائے گی۔۔"وہ سرد سپاٹ سی آواز میں بولتا۔چھوٹے چھوٹے قدم پیچھے کی جانب اُٹھارہا تھا۔۔ تمام آفسرز اس غنڈے کے شکنجے میں پھنسی لڑکی کو دیکھ گنز نیچے کئے چند لمحوں کو لئے ٹھر گئے۔جبکہ وہ ان وردی والوں کو سرینڈر کرتا دیکھ شیطانیت سے مسکراتا اقصیٰ کو کھینچ کر اپنے ساتھ اُپر کی جانب بڑھتا اس کھنڈرعمارت کے گہرے اندھیرے میں غائب ہوگیا۔۔۔۔۔۔ ________ جاری ہے۔۔
