Mohabbat Bazi E Aakhir Updated Version Complete Novel Online Reading by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Thriller
Published: 01/01/2026
75 Views
© 2026 humaqureshinovels.com
This novel and its PDF are original works written by the author. All rights reserved.
Summary
NOVEL SUMMARY
MUHABBAT BAZI E AAKHIR
BY HUMA QURESHI
یہ کہانی ہے ایک بد نام زمانہ گنیگسٹر ٹآئیگر اور ایک بلند حوصلوں کی حامل رپورٹر اقصیٰ کی۔ٹآئیگر جس کی دہشت کے نشان شہر کے ہر گلی کوچے میں اپنی چھاپ چھوڑے ہوۓ ہیں۔جس کا جرائیم کی دنیا سے ایک گہرا تعلق ہے۔
یہ کہانی ہے ایک جیل سے فرار قیدی کی۔جو ہر بار پولیس کو چکما دینے میں کامیاب رہتا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے بیٹے کی جس کی محبّت اور انتظار میں راہ تکتے بوڑھے ماں باپ اور جوان بہن اپنی امید و سمیت آنکھیں میچ گئے۔
یہ کہانی ہے ایک بہت ہی باہمت ،مضبوط کردار کی مالک رپورٹر کی۔جو اپنے ماں باپ کی لاڈلی اکلوتی بیٹی ان کا فخر ہے۔مگر اس سے زندگی کی بہت اہم غلطی سرزرد ہوجاتی ہے۔اور وہ ہے ٹآئيگر ایک بدنام زمانے گینگسٹر سے ٹکر لینے کی۔جو اس سے گن پائنٹ پر زبردستی نکاح کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
یہ کہانی ہے محبّت کے نام پر دھوکا کھانے والوں کی۔یہ کہانی ایسے مرد کی جس نے کبھی اپنی محبّت کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔جس کا انتظار اس کا لا حاصل انتظار ہی رہ گیا۔
سطر سطر رنگ بدلتی خود میں کئی گہرے راز دفن کئے ہوۓ یہ کہانی کہیں اس معاشرے کی عکاسی کرتی ہے۔تو کہیں کسی کردار کا سیاہ ماضی اور کہیں ٹوٹ کر بکھیرتے اور پھر خود ہی جوڑتے کرداروں کی ایک منفرد داستان جو یقیناً آپ پر گہرے نشان چھوڑے گی۔
یہ کہانی ایک ٹرآئنگل میں تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔جو اپنے ساتھ ساتھ بہت سو کی زندگی تباہ کر دیتی ہے۔۔
ٹائیگر اقصیٰ سے نکاح کرنے میں کامیاب ہوا ؟یا پھر اقصیٰ ڈٹ جائے گی ٹائیگر کے سامنے۔
کیا پولیس اس بار کامیاب ہوجاۓ گی ایک جیل سے فرار قيدی پکڑنے میں؟شے اور مات کے اس کھیل میں جیت کس کی ہوگی
Author's Note
السلام علیکم! ناول کا اپڈیٹڈ ورژن صرف ہما قریشی ناولز ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔اسکے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر اولڈ ورژن ہے۔نیو ورژن میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔امید ہے کہ ناول آپ کو پسند آئے گا۔۔اپنی رائے دینا ہرگز نہ بھولئے گا۔۔ ہماقریشی
Episodes
Episode No 01
Published at: 01/01/2026
چیتے تو آج کے لئے تیار ہو نا پھر تم۔اڈے پر جتنا بھی مال موجود ہے۔وہ سب تو تم اپنی نگرانی میں نکلوانے والے ہو۔۔ ۔’’پاشا سیٹھ نے ٹیبل پر پڑے مشروب کو منہ سے لگاتے سوالیہ انداز میں پوچھا۔۔ ’’وہ تو اَپن لوگ پہنچا دے گا سیٹھ۔۔ یہ بتاؤ۔اس میں اَپن کا حصّہ کتنا ہے۔’’ٹآئیگر نے گلے میں. . .
Episode No 02
Published at: 02/01/2026
"اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اقصیٰ ،کہ تم ٹھیک ہو میری بچی ۔ورنہ مجھے تو سُوچ سُوچ کر ہی ہول اُٹھ رہیں ہیں،کہ اگر تم کافی شاپ میں اکیلی ہوتیں تو نجانے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑجاتا۔’’شگفتہ بیگم پریشانی کے عالم میں اپنی لخت جگر کے بالوں میں ہاتھ پھیرتیں پریشانی سے گویا ہوئیں اور ساتھ ہی اللہ کا شکر بجالایا۔۔۔. . .
Episode No 03
Published at: 03/01/2026
نادر کے محل جیسے گھر کے ہال میں موجود اب وہ نادر کے ساتھ اندرونی حصّہ کی جانب بڑھ رہا تھا۔یہاں ہر جانب گارڈز کی ایک بھاری نفری تعینات تھی۔اس بنگلے کے ہر طرف سخت سکیورٹی کا پہرا تھا۔کسی بھی انجان شخصیت کا گھر میں داخل ہونا،ناممکن سی بات تھی۔. . .
Episode No 04
Published at: 04/01/2026
ستمبر کے اوائل دنوں کا آغاز تھا۔شہر میں خُنکی سی ہوگئی تھی۔ایسے میں رات کے دوسرے پہر پولیس کی وردی میں موجود عملا اپنی ڈوٹیز سر انجام دینے میں مصروف تھا۔۔۔. . .

