Rebellious Love (Episodic Novel) by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 13/10/2025
557 Views
© 2026 humaqureshinovels.com
This novel and its PDF are original works written by the author. All rights reserved.
Summary
Episodes
Episode No 01
Published at: 13/10/2025
سخت سردی کے باعث سڑکوں پر سفید برف کی چادر سی بچھ گئی تھی۔سُن پڑتے جسم میں گھستی سرد لہرئیں پورا وجود لرزائے دے رہی تھی۔پاؤں سُن ہوتے محسوس ہوئے تھے۔اسٹرئٹ پر پیدل چلتی وہ بھاگنے کے سے آنداز میں چل رہی تھی۔جبھی سامنے سے آتے شخص سے بُری طریقے سے تصادم ہوا تھا۔۔... . .
Rebellious Love by Huma Qureshi Episde No 02
Published at: 13/10/2025
جینی!وہ کتنے ہی لمحے ان آوازوں میں کھوئی رہی تھی،جبھی کسی کی چنگھاڑتی ہوئی آواز اس کے کان کے پردے ہلا گئی تھی۔وہ تیزی سے ُاپر کی جانب بھاگی تھی۔ ’’جی گرینڈ مام!‘‘وہ ہمیشہ کی طرح کسی تابعدار بچی کی مانند سرجھکائے مودبانہ آنداز میں کھڑی تھی۔۔۔ ’’تمہاری صبح روز با روز خاصی دیر سے نہیں ہونے لگی ہے؟‘‘وہ مشکوک ہوئیں ،جسمین گڑبڑائی۔. . .
Episode No 03
Published at: 14/10/2025
’’کیونکہ!‘‘بہزاد کا لہجا یکا یک تبدیل ہوا تھا۔۔وہ سردگی سے اسے بازؤں سے تھام کرسختی سے بولا تھا۔ ’’کیونکہ نانی۔۔۔ایسا نہیں چاہتی ہیں۔۔‘‘بہزاد کی سُرخ رنگ آنکھیں دیکھ وہ خوفزدہ ہوگئی تھی۔وہ تو بچپن سے خاصی ڈرپوک رہی تھی۔ ’’ہاہاہاہاہا!اوہ مائی گاڈ سویٹ ہارٹ!تم کتنی معصوم ہو۔۔‘‘وہ بظاہر شریں مگر استہزائیہ لہجے میں قہقہہ لگا گیا۔۔. . .
Episode No 04
Published at: 15/10/2025
’’یہ ۔۔یہ سب کیا ہے شہروز۔۔۔آپ کی کوئی بیٹی بھی ہے۔۔‘‘آنسوؤں سے روتی صنوبر بکھر گئیں تھیں۔ ’’صنوبر پلیز۔۔۔۔میری بیٹی۔آپ میری بچی کا توسو چیں۔۔کس قدر بد نصیب باپ ہوں میں۔۔جسے اپنی اولاد کے بارے میں ہی کوئی علم نہیں تھا۔۔۔‘‘وہ پنے بالوں کو مٹھیوں میں جکڑتے آنسوؤں سے رو پڑے. . .
