Haraa Junoon By Huma Qureshi (YouTube Novel) — Episode no 27
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 07/06/2026
0 Views
Episode no 27
یہ صرف ضد یا خود داری کی بات نہیں، بلکہ اس کی اپنی عزتِ نفس کا معاملہ تھا۔۔۔ چند لمحوں کی خاموشی کے بعد، عریشہ نے سر جھٹکا، ایک گہری سانس لی، اور پھر آہستہ سے کہا، "ٹھیک ہے، چلو بس اسٹاپ تک پیدل چلتے ہیں۔"مجتبیٰ نے حیرانی سے اسے دیکھا، پھر مسکرایا۔ "میں آپ کو اتنی جلدی قائل کر لوں گا، یہ نہیں سوچا تھا۔"عریشہ نے نخوت سے سر جھٹکا۔ "بس اتنا سمجھ لو کہ میں یہ احسان کر رہی ہوں۔" مجتبیٰ نے ہنستے ہوئے قدم بڑھائے۔۔ "چلو، پھر یہ احسان جلدی کر لو، ورنہ آفس بھی احسان میں ہی پہنچنا پڑے گا!"وہ دھیرے سے ہنس دی۔۔۔ جاری ہے
#haraajunoon#humaqureshinovels#episode27#haraahunoonbyhumaqureshi#haraajunoonbyhumaqureshinovel
