Haraa Junoon By Huma Qureshi (YouTube Novel) by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 12/10/2025
63 Views
© 2026 humaqureshinovels.com
This novel and its PDF are original works written by the author. All rights reserved.
Summary
A soft romantic novel that beautifully explores the lives of multiple couples, each connected through love, care, and deep emotional bonds. The story highlights different shades of romance—gentle affection, growing connections, and meaningful relationships built on trust and understanding.
Through heartwarming moments and emotional journeys, the characters experience love in its purest form, where caring gestures and sincere feelings define their connections. Each couple brings a unique perspective, showing how love can be simple, supportive, and deeply fulfilling.
This novel is a celebration of romance, where love is not just expressed in words but felt through actions, loyalty, and genuine care.
Author's Note
السلام علیکم! یہ ناول صرف ای بک فارمیٹ میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ اس ناول کو کسی بھی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرنا منع ہے۔
Episodes
Episode no 01
Published at: 11/05/2026
‘اس نے ماں کے بجائے باپ کو مخاطب کیا۔ ’’کچھ نہیں ہوا قصویٰ تم اپنا کھانا کھاؤ بیٹا۔۔‘‘ فرناز نے بیٹی کو باز رکھا۔۔ ’’مگر مما!‘‘ اس نے باپ کو خاموشی سے رغبت سے کھانا کھاتا دیکھ کچھ ناسمجھی سے کہنا چاہا۔۔ ’’بس بچے خاموش ہوجاؤ۔۔۔‘‘اس بار وہ سر جھٹکتی خاموش ہوگئی،جبکہ کھانا بہت خاموشی سے کھایا گیا تھا۔۔۔ ******. . .
Episode no 02
Published at: 12/05/2026
مہاری ماں نے اور میں نے مل کر حکمت عملی بنائی ہے،بس دعا کرو یہ والا آئیڈیا کام کر جائے۔۔‘‘انہونے بے حسی کی انتہا کر رکھی تھی۔۔۔ ’’وہاٹ؟یہ کیا بکواس ہے بابا۔۔۔اب آپ لوگ ثمرہ کو استعمال کریں گے؟‘‘اس کے آگ ہی تو لگ گئی تھی۔۔ ’’ہاں تو ؟؟پھر تم کیا پھانسی کے پھندے پر لٹکنا چاہتے ہو؟‘‘انہونے دانت پیسے۔۔ ’’نہیں!مگر میری بہن کو اس سب میں بیچ میں لانے کی قطعً کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔‘‘اس نے بناگواری سے کہتے غرا کر کہا۔۔ کسی کی غیر ت نے تو جوش مارنا ہی تھا۔۔ ’’تم اپنے مشورے اپنے پاس ہی رکھو،تمہارے اسی جذباتیت کی وجہ سے آج ہم اس مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔بہنوں کا آگر اتنا ہی خیال تھا تو ایسی حرکتیں کرنی ہی نہیں چاہئے تھیں نا۔۔‘‘وہ خاموش رہا۔۔ ’’اب وکیل صاحب کی سنو!یہ جیسا کہتا ہیں بالکل ویسا ہی کرنا۔۔۔اوکے!‘‘وہ بول کر وہاں سے نکل آئے تھے،جبکہ شارق لب بھینچ کر رہ گیا تھا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. . .
Episode no 03
Published at: 13/05/2026
آگر اب آپ اپنی مرضی کے خون بہا کے لئے تیار نہیں ہوئے تو۔۔۔۔‘‘وہ انتہائی غصےٰ سے بولی۔۔ ’’ٓوکے فائن!آگر آپ یہی چاہتی ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔مگر ایک بار یاد رکھئے کہ خون بہا میں آئی لڑکی کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہوتی۔‘‘اس نے ایک بار پھر اسے احساس کرانا چاہا،مگر وہ چہرے پر سپاٹ تاثرات سجائے خاموش رہی۔۔۔ ’’چلیں!‘‘وہ اپنی گاڑی کی چابی اور کوٹ اسٹینڈ پر سے اپنا کوٹ اُٹھاتا آفس سے باہر نکل گیا تھا،جبکہ وہ بھاری دل کے ساتھ مرے مرے قدموں سےاسکے پیچھے گئی تھی۔۔ خون بہا میں اسنے اپنی عزت کا سودا کردیا تھا،یہ چیز اسکی سانسیں روکنے کے لئے کافی تھی۔. . .
Episode no 04
Published at: 14/05/2026
کہ میں آپ کو اپنے ساتھ،اپنے گھر لے جاؤں۔۔مت بھولیں،میری ماں جس ثمرہ کا رشتہ لینے کی غرض سے آپ کے گھر کی دہلیز پر سوالی بن کر آئی تھی وہ انکے بڑے بیٹے کی پسند تھی،مگر اب وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے قاتل کی بہن کو بہو کی حثیت سے کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گی۔۔یہی حقیقت ہے اور . پلیز سمجھیں اس بات کو۔۔اسی لیے کہہ رہا ہوں،مجھے مزید کسی آزمائش میں نہ ڈالیں،. . .

