Woh Ik Guman Sa Free Online Reading (Episodic Novel) — Episode No 07 & 08
Written by: Huma Qureshi
Genre: Thriller
Published: 03/02/2026
0 Views
Episode No 07 & 08
ہوکر اچنبے سے گھر سے باہر جھانک کر دیکھنے لگی تھی۔ ’’یہ کیا ہورہا ہے؟‘‘آقصیٰ نے مسز آصف سے حیرانگی سے پوچھا۔ ’’جس پاکستانی بزنس ٹائیکون کا قتل ہوا ہے۔وہ والا گھر اِسی کا ہے۔یہ چند ایک اس کے دوست احباب ہیں جو شایدُ دکھ کے اظہار میں یہاں جمع ہوئے ہیں۔‘‘انہوں نے بیس سے پچیس لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کہا۔ ’’تو یہ باہر کیوں کھڑے ہیں۔گھر میں کیوں نہیں جاتے۔‘‘آْقصیٰ کو حیرت ہوئی۔ ’’کیونکہ اس کی فیملی اس وقت پاکستان میں ہے۔کچھ دیر میں یہ بھی چلے جائیں گے۔‘‘وہ ایسے آگاہی دیتیں وہاں سے ہٹ گئیں تھیں۔ جبکہ آقصیٰ کو زرا حیرت ہوئی تھی۔کیونکہ وہ اس سارے قصہٰ سے لاعلم تھی۔وہ فوری اپنے روم میں آکر لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر بیٹھتی گوگل پر کل کی نیوز پڑھنے میں مصروف ہوگئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔ معذرت کے ساتھ آگر اسی طرح رسپانس رہا آپ لوگوں کو لائک کرنے میں پروبلم ہے تو پھر ناول پہلے یوٹیوب پر مکمل ہونے کے بعد ہی پوسٹ کرونگی پھر شکایت نہ کیجئے گا کیونکہ آپ تو پڑھ ہی نہیں رہے ہیں نا ؟🤔
