Mohabbat Bazi E Aakhir Updated Version Complete Novel Online Reading — Episode No 04
Written by: Huma Qureshi
Genre: Thriller
Published: 04/01/2026
19 Views
Episode No 04
کے نام پر اثر انداز ہو۔"بے ساختہ امڈ آنے والی ہنسی کو اقصیٰ نے منہ نیچے کر چھپایا تھا۔ان تمام لوگوں نے تو ایسے پتہ نہیں کونسی راوڈی راتھوڑ سمجھ لیا تھا۔یا ٹائیگر کو اتنا ویلا مجرم سمجھ لیا تھا۔جو ایک رپورٹر کی جاسوسی میں ہی مصروف رہے۔ "جی بہتر سر !!ان شاءالله میں کوشش کرونگی کہ آپ کو میری جانب سے کوئی شکآیت کا موقع نا ملے ۔"اقصیٰ نے فوری اپنے تاثرات پر قابوں پاکر پروفیشنل لہجہ اپناتے تسلی بخش جواب دیا۔ گڈ مس اقصیٰ۔۔یو مے گو ناؤ۔۔ہیو آ گڈ ڈے۔"ان کی وش قبول کرتی آفس سے باہر نکلتی اقصیٰ کے چہرے پر ایک خوبصورت سی مسکراہٹ رقصاں تھی۔ زندگی میں مشکلوں کا آنا پارٹ اف لائف ہے۔اور ان سے مسکرا کر لڑنا آرٹ اف لائف۔۔۔ _____ جاری ہے۔۔۔
