Haraa Junoon By Huma Qureshi (YouTube Novel) — Episode no 31
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 11/06/2026
0 Views
Episode no 31
میں مصطفیٰ کےساتھ گھر ہی جاؤنگی۔تم مائینڈ تو نہیں کرو گے؟‘‘اس کا چہرہ بجھ سا گیا تھا کہ عریشہ کے پوچھنے پر فوری اپنے تاثرات بحال کئے تھے۔ ’’نہیں کوئی ایشو نہیں ہے۔۔‘‘وہ دھیمی مسکراہٹ سمیت بولتا ،اب کھانے میں مشغول ہوگیا تھا۔۔۔ جاری یے
#haraajunoon#humaqureshinovels#episode31#haraahunoonbyhumaqureshi#haraajunoonbyhumaqureshinovel
