Wabasta Tere Name Say — Last Episode
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 02/02/2026
38 Views
Last Episode
منگ نہ ہوتیں تو شاید تمھارے ساتھ کبھی ایسا نہ ہوتا۔پھر بلال کا تم سے دستبرداری اور تمھارا خود بلال سے کوئی تعلق نہ رکھنے کے فیصلہ سن۔۔میں اسی دن تمھیں دلی طور پر اپنا چکا تھا۔۔بس تمھاری پہل کا م نتظر تھا۔۔ جس میں تم نے اتنی دیر لگا دی۔۔‘‘رابیل کو اٹکا سانس اب بحال ہوا تھا۔۔ ’’سوری۔۔‘‘وہ ایک بار پھر منمنائی،جبکہ وہ اسکی سنے بغیر اسکی پیشانی،پھر آنکھوں،رخسار پر لب رکھتا کمرے کی لائٹ بجھا چکا تھا۔۔ بدگمانیوں کے بدل چھٹ گئے تھے۔۔دونوں ایک دوسرے کی قربت میں خوش اور مطمئن تھے۔۔اور نئی بہاروں کو خوش آمدید کہہ رہے تھے۔۔ ختم شد۔۔۔
