Mohabbat Bazi E Aakhir Updated Version Complete Novel Online Reading — Episode No 08
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 27/01/2026
1 Views
Episode No 08
پر فخر ہوا۔جس کے لیے اپنا گھر اور فیملی سے پہلے یہ ملک اور اس میں بسنے والے باشندے اہم تھے۔وہ مزید کچھ بھی کہے۔چند لمحے مسكرآتی آنکھوں سے سیف کی آنکھوں میں اپنے فرض کے نام پر عود آیا جنون دیکھتے رہے۔پھر خود ہی مسکراتے ،اس کا کندھا تهپتهپا کر کمرے سے باہر نکل گئے۔۔کیوں کہ اب وہ نا خود کمزور پڑنا چاہتے تھے اور نا ہی ایسے کمزور پڑتا دیکھتا چاہتے تھے۔۔ گھوٹنوں پر کہنیاں ٹکاۓ، منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھا سیف پرسوچ سا نظر آرہا تھا۔گزرے ایک ماہ میں وہ اقصیٰ کو ہر جگہ ڈھونڈ چکا تھا۔مگر وہ مغرور،ضدی لڑکی ناجانے کہاں غائب ہوگئی تھی۔۔ _______ جاری ہے ۔۔۔۔
#urdunovel#Mohabbatbaziakhirnovelviralurdunovels#Mohabbatbaziakhirpdfonline#muhabbatbaziakhironlinereading
