Haraa Junoon By Huma Qureshi (YouTube Novel) — Episode no 32
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 12/06/2026
0 Views
Episode no 32
کچھ صحیح سے ہینڈل کرنا ہوگا۔ وکیل سے میری بات ہو گئی ہے، امید ہے کوئی راستہ نکلے گا۔" فرناز کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے، وہ عورت لیول کی ڈرامے باز تھی۔۔مگر اُن کی آواز سخت رہی۔۔۔ ’’آپ تو بس یہی کرتے رہیئ گا۔ اور آپ کا وہ داماد آپ کے بیٹے کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دے گا۔۔‘‘وہ پھنکار تھیں۔۔۔ "دعا کرو فرناز۔۔۔بس دعا کرو کہ کل کا دن ہمارے حق میں گزرے، ورنہ یہ لڑائی بہت لمبی ہو سکتی ہے۔" فرناز نے روتے ہوئے اپنے دوپٹے کے کونے سے آنکھیں پونچھیں، اور دھیرے سے صوفے پر بیٹھ گئیں۔ ساتھ ہی اب وہ جبران کو دلاسہ دے رہی تھیں۔۔ جارے یے
#haraajunoon#humaqureshinovels#episode32#haraahunoonbyhumaqureshi#haraajunoonbyhumaqureshinovel
