Dhoop Chaoon Sa Harjai Complete Urdu Novel PDF — Episode no 34
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 10/10/2025
7 Views
Episode no 34
’’یار تو ایک کام کر،بینا کو ذرا گھر تک چھوڑ دے۔مجھے زرا ایک کام سے جانا ہے۔‘‘ افگن نے گھڑی میں وقت دیکھا اور پھر سر ہلا گیا۔ ’’ہے کہاں وہ میڈم!یار یہ کالج سے نکلنے میں بہت دیر لگاتی ہے۔زرا جلدبھیج اسے باہر ،میں پارکنگ میں ویٹ کر رہا ہوں۔‘‘احمر نے سر ہلا کر اس کی تلاش میں اِرد گرد میں نظر یں گھمائیں تو وہ نزدیک ہی اُجالا اور بینا کی ہمراہی میں کھڑی نظر آگئی تھی۔ ’’بینا!‘‘ ’’جی بھائی۔۔‘‘وہ چونک کر پلٹی تھی۔ ’’باہر افگن تمہارا ویٹ کر رہا ہے۔۔تم ایک کام کرو۔۔اُس کے ساتھ گھر چلی جاؤ۔۔ماما کو بتا دینا۔۔مجھے واپسی میں تھوڑا لیٹ ہوجائے گا۔‘‘بینا کی تو جیسے دلی مراد بر آئی تھی۔ ’’اوکے بھائی!تو پھر میں جارہی ہو۔۔اُجالا ہم کل بات کریں گے اوکے۔۔‘‘ وہ تیزی سے وہاں سے نکل گئی تھی۔۔جبکہ اُجالا کندھے اُچکاتی ارتضیٰ کی جانب بڑھی تھی۔ تاکہ اُس کے ساتھ گھر کے لئے نکل سکے۔جو اس کی بچپن کی منگ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔
