Dhoop Chaoon Sa Harjai Complete Urdu Novel PDF — Episode no 01
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 25/09/2025
15 Views
Episode no 01
ناصر صاحب کو تپانے کے لیے ادا کیے گئے تھے۔ ’’بیٹا میں تمہارا باپ ہوں۔تم میرے باپ نہیں ہو۔‘‘وہ اس کی رگ رگ سے واقف تھے۔ ’’چلیں مام آجائیں اپنی بہو کو رخصت کرنے کی تیاریاں شروع کریں آپ۔‘‘ایک جاندار قہقہہ لگا کر زرین کو اپنے بازؤں کے حصار میں لیتا وہ کمرے سے باہر نکل گیا۔۔جبکہ وہ غم اور غصے کی کیفیت میں صوفے پر ڈھ جانے والے آنداز میں بیٹھے تھے۔ ’’یہ تم نے کیا کردیا شیر افگن۔۔تم تو میرا مان ،میرا غرور تھے۔۔۔یہ کیا کردیا تم نے۔۔‘‘آنکھوں میں نمی واضح تھی،جبکہ دل غم سے لبریز پھٹا جا رہا تھا۔آنکھوں میں سالوں پہلے کا ایک معصوم سا چہرہ لہرایا تھا جو غم میں مزید اضافہ کر گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔🥴
