Intiqam E Janaa Episodic Novel Online Reading — Episode No 01
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 31/01/2026
100 Views
Episode No 01
شدہ زندگی سے متعلق کچھ آگے تک کا سوچ رہی ہو تو بے فکر رہو۔۔جب تک تمھاری تعلیم مکمل نہیں ہوگی میں تم پر کوئی ذمہ داری نہیں ڈالونگا۔‘‘اب وہ یونیورسٹی پہنچ گئے تھے۔۔الوینہ نے ایک نظر اسے دیکھا،پھر بیگ لیتی گاڑی سے اتر گئی۔۔ ’’الوینہ۔۔میری بات کا جواب دے کر جاؤ۔‘‘اس بار اسے نے سخت لہجے میں پکارا تھا۔ ’’سوچ کر بتاؤنگی۔‘‘وہ ذرا تھکے تھکے لہجے میں بولتی، یونیورسٹی کا گیٹ پار کر گئی۔جہاں اسکے دونوں کرائم پارٹنرز اسکا انتظار فرما رہے تھے۔۔جبکہ وہ سخت نگاہوں سے اسکی دور جاتی پشت گھورتا،لب بھینچے گاڑی ریورس کرتا اپنے فس کے راستے پر ڈال چکا تھا۔۔جبکہ دماغ نئے تانے بانے بننے میں مصروف تھا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔ قسط چھوٹی آئیگی مگر روز آئیگی۔۔مجھے آپ کا اچھا رسپانس چاہئے۔۔
