Dhoop Chaoon Sa Harjai Complete Urdu Novel PDF — Episode no 14
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 01/10/2025
4 Views
Episode no 14
گویا ہوئی تھی۔۔ ۔ "آج جانا ضروری ہے۔۔"وہ اپنا موڈ خراب نہیں کرنا چاہتا تھا۔مگر حیات کے چہرے کی اُداسی اسے ہرگز بھی برداشت نہیں ہوئی تھی۔۔۔ "اگر آپ نہیں چاہتے تو۔۔۔"وہ یکدم اُداس سی ہوتی پیچھے ہوکر بیٹھ گئی تھی۔ "اچھا موڈ ٹھیک کرو۔۔ہم چلتے ہیں۔۔۔مگر ہم زیادہ دِیر وہاں نہیں رکیں گے۔"سنجیدہ سے لہجے میں وہ وارن کرنا نہیں بھولا تھا۔۔۔ "ٹھیک ہے۔۔"وہ راضی ہوگئی تھی۔۔اس کے لئے فی الحال اتنا ہی کافی تھا کہ وہ اپنی ماں بہنوں سے مل سکے گی۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔
#dhoopchaoonsaharja#humaqureshinovels#episode14#dhoopchaoonsaharjabyhumaqureshi#dhoopchaonkaaalamrahaepisode14
