SUROOR E ISHQ MERA COMPLETE PDF by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 11/01/2026
165 Views
Summary
NOVEL SUMMARY
Suroor E Ishq Mera By Huma Qureshi
کچھ کہانیاں بس یونہی ، اچانک اور غیر متوقع طور پر جنم لیتی
ہیں،یا یوں کہا جائے کہ خدشات کو حقیقت کا رنگ دے دیتی ہیں،یہ کہانی بھی انھی اَچُھوتا تحریروں میں سے ایک ہے،جہاں آپ کو ملے گا کئی منفرد کرداروں سے ملنے کا موقع،اور دلچسپ اسٹوری لائن ۔۔جو یقیناً آپ کے دل میں گھر کر جائے گی۔۔
پاکستان انڈسڑی کا ابھرتا ہوا نام #فلک_ظہیر_عالم ،جس کی اچانک ملاقات ایک امریکی بزنس ٹائیکون #محب_اعصام_سکندر سے ہوتی ہے،اور وہیں سے جنم لیتی ہے ایک دلچسپ داستان، معاہدے کے تحت وارث کی چاہ میں کی گئی یہ شادی کیا واقعی محبت کے رنگوں میں ڈھل سکے گی،یارشتوں میں سودے بازی کا انجام ہوگا درد ناک؟ کیا محب کا دل اپنی بیوی کے لئے مائل ہوسکے گا؟ یا صرف اولاد کا سودا انھیں کردے گا ہمیشہ کے لئے جدا؟
امریکا کی گلیوں مین جنم لیتی یہ کہانی ایک باپ کے خدشات کو حقیقت کا رنگ دیتی نظر آتی ہے،آزاد خیال،آزاد ماحول،اور بے باکی سے ہر حدود کو پھلانگی ایک کم عمر لڑکی کی،جو ایک ملحد کے عشق میں دیوانی ہوئی اپنے ماں،باپ کو کڑی آزمائش دے دوچار کرتی ہے،جہاں ایڈم نامی شخص اسکی زندگی کا ناسو ر لائف کا ایک تلخ باب لکھ جاتا ہے،جہاں #المیرا_فیاض اپنی جنگ لڑنے کے لئے تنہا رہ جاتی ہے۔۔۔کیا واقعی المیرا جیت جائے گی یہ جنگ؟ یا زندگی لے گی ایک دلچسپ موڑ؟
وادیِ کوئٹہ میں جنم لیتی یہ کہانی #جہاں_آرا_لغاری کی ہے،جو ایک شخص کے انتظار میں آدھی زندگی گزار دیتی ہے ،جہاں بڑوں کے غلط فیصلے اور جذباتیت اکثر نئی عمر کی نسل کی آزمائش بن جاتی ہے۔۔۔اس سے عمر میں کئی سال چھوٹے کزن #سبطين_لغاری کا پرپوزل اس کی ذات پر گہرے آثرات ڈالتا ہے۔کیا اپنے سے کم عمر شوہر کے ساتھ اسے اپنے نصیب کی خوشیاں مل سکیں گی؟ یا زندگی کردے گی نئی آزمائشوں سے دُوچار؟ جاننے کے لئے پڑھنا نہ بھولیئے گا۔۔
سرورِ_عشق_میرا
لکھاری_ہما_قریشی
Author's Note
Author Note: “Suroor Ishq Mera is a story close to my heart, crafted to take you on a journey of love, emotions, and longing. I hope this tale touches your soul and keeps you lost in its world of passion and romance.” Copyright Notice: © 2026 Huma Qureshi. All rights reserved. This work is the exclusive property of the author and is only available in this ebook or through official YouTube channels. You may read it after clicking the red button provided. Unauthorized copying, distribution, or publishing of this content on any other platform is strictly prohibited.

