IQTIDAR E MUHABBAT | ASEER E SULTANAT PDF by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Political Crime Fiction
Published: 11/01/2026
426 Views
Summary
NOVEL SUMMARY
IQTIBAR E MUHABBAT | ASEER E SULTANAT
Writer : Huma & Aiman Qureshi
یہ کہانی قانون ،سیاست اور محبّت کے تكون میں جکڑی ایک دلچسپ داستان ہے۔جو ایک مڈر مسٹری کے گرد طواف کرتی خونی رشتوں میں پلتے تنفر کی تلخ حقیقت ہے۔۔کہ انسان کوئی بھی ہو سلطانتوں پر راج کرنے کی چاہ کیسے اسکا خون سفید کردیتی ہے۔۔جہاں ایک دوست + بہنوئی کُرسی اور منصب کے چکر میں اپنے ہی دوست کے خون سے ہاتھ رنگ لیتا ہے۔۔تو کہیں سگا باپ بیٹے کی مخالفت پراسے راستہ سے ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔۔یہاں تک کہ بیٹے کو قتل کرانے سے بھی دریغ نہیں کرتا۔۔۔۔۔لیکن اس سب میں جو کردار سب سے زیادہ دلچسپ ہیں وہ ہیں کہانی کے مرکزی کردار۔۔
ہیروئن آئرہ الہی جو ایک یوکے پلٹ بیرسٹر ہے ۔۔جبکہ مروان سلطان پاکستان کا ایک اُبهرتا ہوا ينگ پولیٹیشن،جو بدذات خود بھی ایک وکیل ہے۔۔اور مستقبل کا وزیر اعظم۔۔مگر وہ اس منصب کو ٹھکرا دیتا ہے۔صرف آئرہ الہی کی خاطر۔۔۔۔ان دونوں کی محبّت کو بہت سی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔۔جن کی محبّت کی ڈوبتی کشتی عشق کے سمندر میں غوطہ زن ہے۔۔کہیں بے یقینی تو کہیں بے لوث محبّت ،تو کہیں جذباتیات کی انتہا تو کہیں حیران کن انکشافات۔۔بہت سارے آپس اینڈ ڈاؤن کہ بعد بلاخر آئرہ الہی مروان کی بیرسٹر صاحبہ اپنے باپ کے قاتل کو پہچان ہی لیتی ہے۔۔مگر کیا واقعی وہ ایک فارمرپرائم منسٹر کو سزا دلانے میں کامیاب ہوجاتی ہے ؟؟یا پھر کہانی لے گی یہاں سے ایک نیا موڑ ؟؟ ۔۔ یہ جاننے کی لئے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا "اسیرِسلطنت "ہما قریشی کے قلم سے۔۔۔۔
Author's Note
السلام علیکم ! یہ ناول ہما قریشی کی تحریر و تخلیق ہے۔۔اس ناول کے تمام جملے حقوق ہما قریشی ناولز کے پاس محفوظ ہے۔ یہ ناول اس وقت صرف ہما قریشی کی آفیشل یوٹیوب چینل پر دستیاب ہے۔ای بک کے لئے آپ رابطہ کرسکتے۔۔ شکریہ۔۔۔ ہماقریشی۔

