Suroon Kay Sung Episodic Novel by Huma Qureshi
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 20/03/2026
0 Views
© 2026 humaqureshinovels.com
This novel and its PDF are original works written by the author. All rights reserved.
Summary
سروں کے سنگ تحریر ہما قریشی قسط وار ناول
یہ ایک سنگر ہیرو اور شوخ و چنچل ہیروئین کی دلچسپ کہانی ہے۔یہ کہانی میرم عبداللہ اور زاران یوسف کی ، میرم عبداللہ خاندان کی اکلوتی لاڈلی بیٹی ہے،جس کی ایک حماقت نے سب ہی بڑوں کے سر جھکا دئیے تھے۔ کیا میرم عبداللہ ایک بار پھر سب کے دلوں میں جگہ بنا پائے گی،،جاننے کے لئے آپ کو ناول پڑھنا ہوگا۔۔
یہ کہانی زاران یوسف کی ہے،گلوبل فیمس پاکستانی سنگر ،جس کی آواز کا سحر ہزاروں دلوں پر طلسم پھونکے ہوئے ہے،جو ایک اکھڑ مزاج شخص ہے،زاران یوسف ک اٹکراؤ میرم عبداللہ سے ایک کونسرٹ میں ہوتا ہے،مگر زاران کو میرم کو اگنور کرنا اسے کسی صورت برداشت نہیں ہوتا اور پھر اس سکینڈل کے بعد میرم عبداللہ کا یکایک میرم زاران بن جائے زاران کی دنیا ہلا دیتا ہے،،کیا زاران یوسف میرم عبداللہ کو قبول کر لے گا یا کہانی لے گی ایک نیا موڑ جاننے کے لئے قسط وار ناول پڑھنا نہ بھولئیے گا۔۔۔پہلی قسط پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
Author's Note
کافی عرصے بعد لکھنے کی طرف واپس لوٹی ہوں،میری پوری کوشش ہے کہ یہ کہانی بھی اپنے آنداز کی ایک منفرد داستان ہو،مگر اس دلچسپ تحریر کو لکھنے کے لئے مجھے آپ تمام ہی لوگوں کے سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔۔اُمید ہے کہ ناول آپ لوگوں کو پسند آئیگا۔۔ ہما قریشی
Episodes
No episodes yet.
Comments
Leave a Comment
Ayesha Aman
Tue Jun 09 2026
Full novel suron KY sung kb aye ga pdf mein 🥹🥹
Ayesha Aman
Tue Jun 09 2026
Full novel suron KY sung kb aye ga pdf mein 🥹🥹
Fiza
Thu Jun 11 2026
Plzzzz suroon Ka sang full pdf kab Aya ga sister
Fiza
Thu Jun 11 2026
Plzzzz kab aya full pdf da da intazar nhi ho Raha
Fiza
Fri Jun 12 2026
Plzzzz suroon Ka sang ki full pdf da plzzzz plzzzz
🙏🙏🙏🙏😡😡😡😭😭😭😭😭😭
Fri Jun 12 2026
🙏🙏🙏😡😡😡😭😭😭😭
🙏🙏🙏🙏😡😡😡😭😭😭😭😭😭
Fri Jun 12 2026
🙏🙏🙏😡😡😡😭😭😭😭
Humma
Sat Jun 13 2026
Impressive novel
Humma
Sat Jun 13 2026
Novel Pura kb aye ga🥺🥺
